انسان
ایک دوسرے سے کوئی زیادہ مختلف نہیں جو غلطی ایک مرد کرتا ہے، دوسرا بھی
کرسکتا ہے۔ جب ایک عورت بازار میں دکان لگا کر اپنا جسم بیچ سکتی ہے تو
دنیا کی سب عورتیں کر سکتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن غلط کار انسان نہیں، وہ
حالات ہیں جن کی کھیتیوں میں انسان غلطیاں پیدا کرتا ہے اور ان کی فصلیں
کاٹتا ہے۔
(اقتباس: سعادت حسن منٹو کی کتاب "لزت سنگ " کے افسانہ "افسانہ نگار اور جنسی مسائل" سے)
(اقتباس: سعادت حسن منٹو کی کتاب "لزت سنگ " کے افسانہ "افسانہ نگار اور جنسی مسائل" سے)
No comments:
Post a Comment