ہماری
تحریریں آپ کو کڑوی اور کسیلی لگتی ہیں۔ مگر اب تک مٹھاسیں آپ کو پیش کی
جاتی رپی ہیں۔ ان سے انسانیت کو کیا فائدہ ہوا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیم کے پتے
کڑوے سہی، مگر خون ضرور صاف کرتے ہیں۔
(اقتباس: سعادت حسن منٹو کی کتاب "لزت سنگ" کے افسانے "افسانہ نگار اور جنسی مسائل" سے)
(اقتباس: سعادت حسن منٹو کی کتاب "لزت سنگ" کے افسانے "افسانہ نگار اور جنسی مسائل" سے)
No comments:
Post a Comment